میٹرک 10 کلاس رزلٹ 2023

میٹرک 10 کلاس رزلٹ 2013

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

میٹرک 10 کلاس رزلٹ 2023

سب سے پہلے السلام علیکم ہماری ویب سائٹ پر انے کے بعد ہم اپ کو خوش امدید کہتے ہیں۔اور اس کے بعد ہم تمام طلباء کے لیے دعا کرتے ہیں کہ تمام طلباء کو اللہ تعالی کامیاب و کامران کریں ۔اگر اپ میٹرک 10 کلاس یا 9 کلاس کے طلباء ہے تو یہاں اپ کو رزلٹ کے بارے میں مکمل معلومات ملے گا چاہے اپ پنجاب کے کسی بھی بورڈ کا رزلٹ معلوم کرنا چاہتے ہو سب سے پہلے تو میں اپ کو بتاتا چلوں پنجاب کے تمام بورڈ کا رزلٹ اگیا ہے لیکن تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے تمام افیشل ویب سائٹ کام نہیں کر رہے ہیں لیکن اپ بار بار اسے چیک کرتے رہے۔جو ہی کام کرنا شروع کر دیں گے اپ اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔نیچے میں تمام افیشل ویب سائٹوں کا لنک دے دوں گا اپ ہماری ویب سائٹ کے ذریعے اس کو معلوم کر سکتے ہیں۔

Federal Board Class 9th and 10th Result

رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

اس ارٹیکل میں میٹرک 10 کلاس 2023 اور 9 کلاس 2023 کا رزلٹ چیک کرنے کا مکمل طریقہ اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا پنجاب کے کسی بھی بورڈ کا اگر اپ رزلٹ چیک کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپ اپنے افیشل بورڈ کی ویب سائٹ پر تشریف لائے۔اس کے بعد اپنے بورڈ میں اپ کو مختلف کیڈر ملیں گے۔جس میں ایڈمیشن اور دیگر اپشن موجود ہوں گے اخر میں اپ کو رزلٹ کا اپشن ملے گا۔اس میں اپ نے اپنا کلاس 2023 کا سال منتخب کر کے رول نمبر درج کرنا ہے اور اس کے بعد رزلٹ والے بٹن کو دبانا ہے اپ کے سامنے اپنا رزلٹ ا جائے گا۔نیچے میں ویڈیو کا لنک دیتا ہوں اس میں رزلٹ معلوم کرنے کا مکمل طریقہ ہوگا۔

دسویں جماعت کا رزلٹ 2023

دسویں جماعت کے طلباء کے لیے خوشخبری اور ہماری دعا ہے کہ تمام طلباء کامیاب کامران ہو۔پنجاب کے تمام دسویں اور کلاس کی طلباء کو یہ بات بتائی جاتی ہے کہ دسویں اور نویں کلاس کا رزلٹ اگیا ہے لہذا اپ اپنا نتیجہ اپنی بورڈ سے معلوم کر سکتے ہو۔پنجاب کی تمام بورڈز کا افیشل ویب سائٹ ہوتا ہے اس پر جا کر اپ اپنا دسویں کلاس کا نتیجہ معلوم کر سکتے ہو اور نیچے بھی اپ معلوم کر سکتے ہو میں کوشش کروں گا کہ زیادہ سے زیادہ بورڈز کا لنک اسی ارٹیکل میں اپ کے ساتھ شیئر کروں اور اپ یہاں سے اپنا نتیجہ معلوم کر سکو۔

میٹرک رزلٹ

وہ تمام طلباء جس نے میٹرک کا امتحان دیا تھا اور اسے نتائج کا اعلان ہے تو اس کے لیے خوشخبری ہے کہ رزلٹ اگیا ہے۔اور تقریبا تمام بورڈز کا میٹرک رزلٹ اگیا ہے۔اگر اپ اپنا رزلٹ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اس ارٹیکل میں معلوم کرنے کا مکمل طریقہ ہے اور ساتھ میں ویڈیو بھی ہے اس کے ذریعے اپ اپنا رزلٹ ارام سے معلوم کر سکتے ہیں اپنے موبائل کے ذریعے بس اپ نے اوپر ارٹیکل یا ویڈیو کو مکمل دیکھنا ہے تو اپ اپنا رزلٹ معلوم کر سکتے ہو۔

BISE LAHORE لاہور بورڈ کا رزلٹ

BISE RAWALPINDI RESULT راولپنڈی بورڈ کا رزلٹ

BISE SAHIWAL RESULT ساہیوال بورڈ کا رزلٹ

BISE GUJRANWALA RESULT گجرا نوالہ بورڈ کا رزلٹ نیچے

BISE DERA GHAZI KHAN ڈیرہ غازی خان رزلٹ

BISE MULTAN RESULT ملتان بورڈ کا رزلٹ

BISE SARGODHA RESULT سرگودھا بورڈ

فیصل اباد بورڈ

BISE Matric Result 2023 Of Different Boards

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *