مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کے قتل کی مکمل معلومات

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کے قتل کی مکمل معلومات

ہماری ویب سائٹ پر انے کے بعد ہم اپ کو خوش امدید کہتے ہیں مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے جاب حق ہونے کی مکمل معلومات ہم اپ کے ساتھ شیئر کریں گے دراصل میں مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کا قتل نہیں ہوا بلکہ اس نے خودکشی کی ہے مقامی ذرائع کے مطابق وہ جم کو گئے تھے اور وہاں پر اس نے خود کو گولی مار کر قتل کر دیا۔مولانا طارق جمیل ضلع خانیوال کے رہائش پذیر ہے اور ضلع خانیوال میں وہ ابائی گاؤں چنوں میں رہتا ہے اور چنو ہی میں مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کو گولی ماری ہے۔جو کہ نہایت افسوس ناک واقعہ ہے اللہ تعالی اس کے والد صاحب اور اس پر رحم کریں۔مقامی ذرائع سے معلوم ہوا کہ عاصم جمیل کافی عرصے سے بیمار تھے اور وہ ہمیشہ پریشان رہتے تھے اور یہی وجہ سے شاید اس نے خود کشی کر لی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور عاصم جمیل کی مغفرت فرمائے۔

عاصم جمیل کا قتل

اسم جمیل مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا ہے اور عاصم جمیل بچپن ہی سے ڈپریشن بیماری کا شکار ہے اور اس وقت اس کی بیماری میں اضافہ ہوا تھا اور اس نے اپنے سیکورٹی گارڈ سے بندوق لی ہے اور خود پر گولی چلائی ہے جس سے اس کی موت واقعہ ہو گئی۔اور اس بات کی تصدیق مولانا جمیل کے دوسرے بیٹے نے بھی کی ہے۔اللہ تعالی طارق جمیل اور اس کی فیملی کو صبر عطا فرمائے اور عاصم جمیل کو جنت عطا فرمائے۔

ڈپریشن

یہاں پر ہم طارق جمیل صاحب کے بیٹے کی کہانی سن کر کافی سبق سیکھ سکتے ہیں۔اگر اپ کے گھر میں کوئی ڈپریشن کا مریض ہے تو برائے مہربانی اس کا خیال کیجئے ورنہ کل اپ کے گھر میں مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کی طرح ایک اور کہانی شروع ہوگی جس سے اپ کو اور اپ کے فیملی کو شدید غم ہوگا۔

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *