بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن

اسلام علیکم پیارے دوستو آج بنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کی مکمل تفصیل میں آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شئیر کروں گا سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاتا چلوں بےنظیرانکم سپورٹ میں آن لائن رجسٹریشن کے لئے آپ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر جانا ہوتا ہے

اور آپ اپنے موبائل سے آن لائن رجسٹریشن نہیں کروا سکتے ابھی تک۔پورے پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ کے مختلف علاقوں میں شامل ہونے کے لئے رجسٹریشن شروع ہے بس اپنے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بے سینٹر جانا ہوتا ہے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جانے سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں آپ کے نام پر ایک موبائل سم ہونا چاہیے اور آپ کا شناختی کارڈ بھی بنا ہوا ہوں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کفالت رجسٹریشن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کفالت رجسٹریشن پورے پاکستان میں شروع ہے۔آپ کسی بھی قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چلے جائیں وہاں پر آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔یاد رہے آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن تب ہوگی جب آپ کی ماہانہ تنخواہ 60 ہزار سے کم ہونی چاہیے اور آپ کے نام پر قیمتی زمین وغیرہ نہیں ہونی چاہیے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رقم

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم آپ مختلف بینکوں میں چیک کر سکتی ہے۔خیبرپختونخواہ کے لوگ بینک الفلاح کے اے ٹی ایم سے چیک کریں اور باقی صوبوں کے لوگ ایچ بی ایل کے اے ٹی ایم سے اپنی رقم چیک کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ 8171 کی آفیشل ویب سائٹ سے اور 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کر دیں تو بھی آپ کو ریپلائی آجائے گا۔

احساس پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

موجودہ حکومت نے احساس پروگرام کا نام تبدیل کرکے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کر دیا گیا۔اور جتنی بھی احساس پروگرام میں مختلف قسم کے پروگرام شامل تھے ان سب کے ساتھ بھی نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام رکھ دیا گیا۔اس کے علاوہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویب سائٹ پر بھی کام شروع ہے۔تاہم ابھی تک احساس پروگرام 8171 کے آفیشل ویب سائٹ میں آپ اپنا نام اور اپنی رقم اور دیگر معلومات چیک کر سکتے ہیں۔

احساس پروگرام 25000

سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاتا چلوں احساس پروگرام میں ابھی تک 25000 کی کوئی قسط نہیں آئی ہے یہ جتنی بھی یوٹیوب پر ہے یا فیس بک پر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ پچیس ہزار کی نئی قسط آگئی ہے یہ بالکل جھوٹ ہے امید ہے جون جولائی 2023 میں نئی قسط آجائے۔تاہم ابھی تک ک نئی قسط کے بارے میں کوئی کنفرم خبر نہیں ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کوڈ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کوڈ 8171 ہے جو احساس پروگرام کیلئے استعمال ہو رہا تھا اگر آپ کو کسی بھی اور کوڈ سے کوئی پیغام موصول ہو تو وہ پیغام جعلی ہوگا لہذا جو بھی آپ کو پیغام موصول ہوگا اسی طرح سے ہوگا اور 8171 ہی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آفیشل کوڈ ہے۔

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com