احساس پروگرام 25000-بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

احساس پروگرام 25000-بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

اسلام علیکم پیارے دوستو آپ کو ہماری ویب سائٹ پر آنے کے بعد ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں انشاءاللہ آپ کے ذہن میں جتنے بھی سوالات ہے ان کے جوابات ہم آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کریں گے۔اور جو بھی احساس پروگرام 25000 اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کے حوالے سے نئی معلومات ہے وہ بھی ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔

احساس پروگرام 25000 روپے کی جو رقم تھی وہ سیلاب متاثرین کے لئے تھی اور اس کی جو پہلی قسط تھی وہ تقریبا ہر شخص کو مل گئی تھی اور جس کسی کو بھی مسئلہ تھا انہیں بھی مسئلہ حل کرکے رقم دی گئی۔اور اب دوبارہ نئی معلومات نہیں آئی ہے اس رقم کے حوالے سے جو ہی نہیں معلومات آئے گی ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل میں اس کی ابھی رجسٹریشن بھی شروع نہیں ہے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

یہاں پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کی مکمل تفصیل اپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی اور اس کا لنک بھی اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا جس میں اپ اپنا اندراج کفالت پروگرام کی رقم اور 25 ہزار پروگرام کی رقم معلوم کر سکتے ہو وہ تمام لوگ جو بے نظیر انکم سپورٹ کے پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ویب ہوٹل میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

نیچے میں لنک شئیر کرتا ہوں ویب پورٹل میں اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے اور ایک پن کوڈ ہے اس کو بھی درج کرنا ہے اور اس کے بعد معلوم کے بٹن کو دبانا ہے اس کے بعد اپ کی تمام تر تفصیل ا جائے گی۔ابھی آپ بےبینظیر انکم سپورٹ کے کسی بھی پروگرام کی رقم 8171 کے ویب پورٹل یا 8171 پر شناختی نمبر بھیج کر معلوم کر سکتے ہے۔آپ سب کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ویب پورٹل پر 25000 کی نئی قسط کے بارے میں کوئی معلومات موجود نہیں ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل رجسٹریشن

2023

اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ کی کسی بھی پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو یہاں پر میں آپ کے ساتھ مکمل معلومات شیئر کر دوں گا اور آپ بے نظیر انکم سپورٹ کی کسی بھی پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں۔آپ سب کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ کو بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر جانا ہوگا

جو کہ پاکستان کی تقریبا ہر تحصیل میں اس کا دفتر موجود ہے اور وہاں پر آپ کی رجسٹریشن آن لائن ہو جائیں گی۔یاد رہے ہے کوئی بھی آن لائن ایپ یا ویب پورٹل موجود نہیں ہے جس کے ذریعے آپ آن لائن رجسٹریشن گرمی کرا سکتے ہو۔بہت سارے دوست اپنی ویب سائٹ کے ذریعے فیس بک پیج کے ذریعے بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ بینظیر پروگرام کا حصہ موبائل کے ذریعے بن سکتے ہے تو یہ بالکل غلط ہے ہوگا آپ اپنے قریبی سینٹر پر جانا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پیسے

چیک کرنا۔

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہے وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے معلوم کر سکتے ہیں۔سب سے پہلے اپنا شناختی نمبر 8171 پر بھیجے۔اگر کےطرف سے آپ کو ریپلائی کا میسج نہیں آتا۔تو آپ اپنی رقم کسی بھی قریبی بینک الفلاح یا ایچ بی ایل بینک کی ای ٹی ایم سے معلومات کر سکتے ہیں۔اگر تب بھی آپ کی رقم معلوم نہیں ہوتی تو آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر چلے جائیں وہاں پر آپ کو مکمل معلومات فراہم کی جائے گی۔

آن لائن رجسٹریشن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

دوستو آپ سب کو یہ بات معلوم ہونا چاہیے کہ اگر آپ بینظیر کی کسی بھی پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں یعنی پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ اپنے موبائل یا کسی بھی اپلیکیشن کے ذریعے آن لائن اپلائی نہیں کر سکتے جب تک آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ تحصیل آفس تشریف لے جائے۔ یوٹیوب یا فیس بک پر لوگ کہہ رہے ہیں کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یہ بالکل غلط ہے۔

FAQ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کا نیا کوڈ کیا ہے

وہ تمام لوگ جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کرنا چاہتے ہیں۔تو وہ بینظیر انکم سپورٹ قریبی دفتر چلے جائے جو اس کے تحصیل میں ہے۔جب آپ کی رجسٹریشن ہو جائے گی تو آپ کو تصدیقی میسج 8171 طرف سے آئے گا۔اور آجکل بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تمام پروگراموں کا میسج بھی 8171 سے آتا ہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رقم کیسے چیک کریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رقم چیک کرنے کے لئے آپ کسی بھی قریبی ایچ بی ایل بینک یا بینک الفلاح کی اے ٹی ایم پر جائے ۔یا اپنا شناختی نمبر 8171 پر بھیجے۔کچھ گھنٹوں کے بعد آپ کو دوبارہ ریپلائی کیا جائے گا کہ آپ کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقم آئی ہے یا نہیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت کیسے چیک کریں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں وہ تمام لوگ اہل ہے جس کی ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار سے کم ہو اور اس کے نام پر قیمتی زمین وغیرہ نہ ہو

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com