BISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کریں
BISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کریں
اسلام علیکم ناظرین ہماری ویب سائٹ پر آنے کے بعد ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اگر آپ بے نظیر پروگرام میں اپنا نام چیک کرنا چاہتے ہیں تو تمام طریقہ کار ہم آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کریں گے سب سے پہلے آپ نے 8171 کے آفیشل سرکاری ویب سائٹ پر جانا ہے وہاں پر آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے اور پین کوڈ درج کرنا ہے اس کے بعد معلوم کے بٹن کو دبانا ہے
تو آپ کو بتا دیا جاتا ہے کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہے یا نہیں شامل۔اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل نہیں ہوں گے تو آپ کو ہدایت دے دی جائے گی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر چلے جائے اپنے ساتھ تمام دستاویزات لے کر اور دوبارہ اپنا اندراج کرائے تاکہ آپ کا نام دوبارہ بینظیر انکم سپورٹ میں شامل کر دیا جائے۔نیچے 8171 سرکاری ویب سائٹ کا لنک دے دوں گا تو آپ اپنا نام چیک کر سکتے ہیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آپ پیسے چیک کر سکتے ہیں سب سے پہلے اپنے 8171 کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہے اور وہاں پر شناختی کارڈ کا اندراج کرنا ہے تو آپ کو بتا دیا جائے گا کہ آپ کے نام پر رقم ہے یا نہیں اس کے علاوہ آپ اپنے قریبی ایچ بی ایل بینک الفلاح کے اے ٹی ایم سے اپنی رقم چیک کر سکتے ہیں بذریعہ انگوٹھے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت معلوم کرنا
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت نہایت سادہ ہے اگر آپ کی ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار سے کم ہے اور آپ کے نام پر کوئی قیمتی زمین یا گاڑی وغیرہ نہیں ہے تو آپ بھی نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کسی بھی پروگرام کا حصہ بن سکتی ہے
جیسے بینظیر کفالت پروگرام بینظیر تعلیمی وظائف اور وغیرہ پروگرام شروع ہے ان سب میں آپ اپنا اندراج کراسکتے ہیں اور اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں یہ پروگرام بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام غریب لوگوں کے لئے ہے۔
بینظیر کفالت پروگرام احساس کفالت
بینظیر انکم سپورٹ کی تمام پروگراموں میں سب سے بہترین پروگرام تقریبا 9000 رقم دی جاتی ہے وہ پروگرام بینظیر کفالت پروگرام ہے اور احساس کفالت پروگرام کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اگر آپ اس پروگرام کا حصہ بن جاتے ہے تو آپ بے نظیر انکم سپورٹ کے تمام پروگراموں کا حصہ بن سکتے ہیں۔بینظیر کفالت پروگرام کی رجسٹریشن آن لائن ہے بس اپنے کسی بھی قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر جانا ہوگا۔
SIMILAR POST
Punjab Driving License| DLIMS | www.dlims.punjab.gov.pk
Frontier Corps FC KPK latest Jobs April 2024
Telenor Quiz Today – Telenor Answers today March 2024
Directorate General of Immigration and Passport Jobs 2024
Sindh Police Constable Jobs 2024 Online Apply via apply.sts.net.pk
Punjab Charge Nurse Jobs 2024 Online Apply www.adhoc-shcme.pshealthpunjab.gov.pk/