Online Registration Benazir Income Support Programme 2023 | Check New Registration 2023

Benazir Taleemi Wazif Registration 2023
Benazir Taleemi Wazaif Registration 2023

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

Online Registration Benazir Income Support Programme 2023 | Check New Registration 2023

ہماری ویب سائٹ پر آنے کے بعد ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں احساس یا بے نظیر تعلیمی وظائف کے بارے میں آپ کے ذہن میں جتنے بھی سوالات ہیں امید ہے ان سوالوں کے جوابات ہم آپ کے ساتھ اس آرٹیکل کے ذریعے شیئر کریں گے۔سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ تعلیمی وظائف پرائمری سے لے کر پی ایچ ڈی لیول تک دیے جارہے ہیں تمام بچوں کو جو احساس پروگرام یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہے۔

جنہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج نہیں کیا ہے تو وہ آج اندراج کر سکتے ہیں پورے پاکستان میں ابھی شروع ہے یہ اندراج تعلیمی وظائف کا۔لہذا اگر آپ غریب ہے تو آپ یہ اندراج لازمی کرے تاکہ آپ کو کچھ فائدہ حاصل ہو حکومت کی طرف سے۔اور اسی طرح بچوں کی بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور وہ تعلیم میں بھی دلچسپی لیتے ہیں۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعلیمی وظائف کا پروگرام نہایت بہترین پروگرام ہے جو کہ بچوں کے لئے ہے۔اور اسے تمام غریب بچے شاندار فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔تعلیمی وظائف پرائمری لیول سے لے کر پی ایچ ڈی تک ہے اور اس کی تفصیل نیچے میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں۔

بے نظیر احساس تعلیمی وظائف

Benazir Taleemi Wazaif Registartion 2023 Eligibilty Details:

The Benazir Taleemi Wazaif (Education Incentives) program is a government of Pakistan scholarship program that provides cash assistance of Rs. 1,500 to Rs. 4,000 per child to families registered in the Benazir Income Support Program (BISP). The program aims to promote education and reduce poverty in Pakistan.

To be eligible for the Benazir Taleemi Wazaif program, a child must:

  • Be a Pakistani citizen
  • Be enrolled in a recognized school
  • Have at least 70% attendance
  • Be a beneficiary of the BISP program

The cash assistance is paid in quarterly installments. The amount of the cash assistance depends on the child’s level of education:

  • Primary level: Rs. 1,500 per quarter
  • Middle level: Rs. 2,500 per quarter
  • Higher secondary level: Rs. 3,500 per quarter
  • Girls who graduate from primary school are also eligible for a one-time bonus of Rs. 3,000.

بینظیر تعلیمی وظائف میں شمولیت کے لیے شرائط

  • طلباء کی والدہ بینظیر کفالت پروگرام میں شامل ہو
  • نادرہ کا جاری کردہ بچوں کا ب فارم بنا ہوا ہو
  • عمر 4 سال سے لے کر 22 سال تک ہو

غریب خاندانوں کے بچوں کی تعلیم میں حائل مالی رکا وٹیں دور کرنے کیلئے پر عزم

کیا آپ کسی ایسے خاندان کو جانتے ہیں جو بینظیر کفالت پر وگرام سے مستفید ہو رہا ہے اور ان کے گھر میں 4 سال سے 22 سال کے بچےموجود ہیں ؟

انہیں فوری آگاہ کریں کہ وہ اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں تا کہ ان کا بینظیر تعلیمی وظائف پر وگرام میں اندراج کیا جاسکے یہ اندراج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام دفاتر میں بالکل مفت ہوتا ہے۔ بینظیر تعلیمی وظائف کی بدولت نہ صرف ان کے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہوں گے بلکہ انہیں 3000 روپے بینظیر کفالت کی رقم کے علاوہ اضافی رقوم کا اجراء تبھی کیا جائے گا

بینظیر تعلیم وظائف تازہ ترین اپڈیٹس اگست 2023-24

بینظیر تعلیم وظائف کی رجسٹریشن کا آغاز 12 اگست کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ہے جس میں شازیہ مری نے بے نظیر ایجوکیشن اسکالرشپ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اس بار انہوں نے بجٹ میں بھی اضافہ کیا ہے۔ اگر آپ کے بچے ابھی تک اس پروگرام کے لیے رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ یہاں آپ اپنے بچوں کو رجسٹر کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس پروگرام کے لیے کیسے رجسٹر ہوں۔

Benazir Taleemi Wazaif Check Online Cnic

پرائمری بچوں کے لئے وظائف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس پروگرام میں پرائمری بچوں کے لیے تعلیمی وظائف کچھ اس طرح سے ہے۔لڑکوں کے لئے 1500 جبکہ لڑکیوں کے لیے 2000 روپے ہے اور اسے سہ ماہی بنیادوں پر ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ بچوں کی حاضری 70 فیصد لازمی ہونی چاہیے۔وہ طلباء جس کی حاضری 70 فیصد ہوگئی ان بچوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعلیمی وظائف دی جائے گی۔لہذا بچوں کی حاضری ضروری ہے اگر بچوں کی حاضری 70 فیصد سے کم ہو گئی تو تعلیمی وظائف نہیں دی جائے گی۔

سیکنڈری بچوں کیلئے وظائف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس پروگرام میں سیکنڈری اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے لیے بھی اور وظائف ہیں لڑکیوں کے لیے 3000 جبکہ لڑکوں کیلئے 2500 سہ ماہی وظیفہ دیا جائے گا۔لیکن یہ بات یاد رہے کہ یہاں پر بھی حاضری 70 فیصد لازمی ہونی چاہیے ورنہ بینظیر انکم سپورٹ تعلیمی وظائف آپ کے بچے کو نہیں دی جائے گی۔اگر آپ کا بچہ چھٹی کلاس سے لے کر میٹرک تک پڑتا ہے تو آپ اس بے نظیر تعلیمی وظائف کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

ہائی سکنڈری بچوں کے لیے وظائف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہائی سکنڈری اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے لیے بھی تعلیمی وظائف موجود ہے۔اور یہاں پر بھی آپ کی بچوں کی حاضری 70 فیصد لازمی ہونی چاہیے۔تب آپ کے بچوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تعلیمی وظائف ملیں گے۔اور یہاں پر بھی لڑکوں کے لیے 3500 جبکہ لڑکیوں کے لئے 4000 روپے رکھے گئے ہیں

Benazir Taleemi Wazaif 2023 Payment Details

بےنظیر یا احساس تعلیمی وظائف آن لائن رجسٹریشن

سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاتا چلوں وہ خاندان جو پہلے سے احساس پروگرام یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہے ان کے بچے بھی اس پروگرام میں شامل ہیں بس صرف آپ نے اس کا اندراج کروانا ہے۔اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ یا احساس پروگرام میں ابھی تک شامل نہیں ہوئے تو بھی آپ اپنے بچوں کا اندراج کروا سکتے ہیں۔

اندراج کروانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جانا ہوگا۔وہاں پر جانے سے پہلے آپ نے بچے کے تمام کوائف اپنے ساتھ لے کے جانا ہوگا مثلا سکول میں داخلہ لینے کی تصدیق اور بچے کے دیگر معلومات۔مکمل معلومات فراہم کرنے کے بعد آپ کے بچے کی باقاعدہ اندراج ہو جائے گی بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں آپ کو باقاعدہ وظیفہ ادا کیا جائے گا۔۔

بے نظیر یا احساس پروگرام کی تعلیمی وظائف کب دیے جائیں گے

یاد رہے یا تمام بچوں کو معلوم ہو جس کی اندراج پہلی ہوگی اس کو پہلے وظیفہ دیا جائے گا اور جس کی اندراج جتنی آخر میں ہوگی ان کو اتنا آخر میں وظیفہ دیا جائے گا لہذا وزیر داخلہ سے ہے اگر آپ کا داخلہ پہلے ہوا ہے تو آپ کو وظیفہ دے دیا جائے گا اور اگر آپ نے داخلہ ایک یا دو مہینے بعد کیا گیا ہے تو آپ کو وظیفہ بھی بعد میں دیا جائے گا۔یاد رہے جو طلباء سکول تبدیل کرتے ہے وہ دوبارہ اپنے اندراج کیلئے قریبی سنٹر لازمی جائے ورنہ ان کا وظیفہ ختم ہو جائے گا اندراج کے بغیر۔امید ہے آپ کو مکمل معلومات مل گئی ہوگی مزید معلومات آپ ہماری اس ویب سائٹ پر حاصل کر سکتے ہیں۔

Benazir Taleemi Wazaif Co-Responsibilities:

In the Benazir Taleemi Wazaif Programme, children have two important tasks they need to fulfill to qualify for cash transfers. These responsibilities are designed to ensure that children can easily receive the benefits they deserve.

  1. Admission in a school/College
  2. 70 percent quarterly attendance

Benazir TaleemiWazaif Admission Co-responsibility

Every young child who meets the age requirements and is part of a currently participating BISP family goes through a single verification process when they initially join the program. After enrolling these children in the Benazir Taleemi Wazaif initiative, the first payment for the quarter is disbursed.

Benazir TaleemiWazaif Attendance Co-responsibility

Benazir Taleemi Wazaif Benefit Amount:

For a child to receive cash transfers starting from the second quarter and onwards, it’s important that they attend school or college for a minimum of 70 percent of the effective days in a quarter. This ensures that the child benefits as per the program’s guidelines and continues to receive the cash support.


Stipend rate of enrolled children in programme is given below:

DescriptionPer Boy/per quarter (Rs.)Per Girl /per quarter (Rs.)
Primary Level1,5002,000
Secondary Level2,5003,000
Higher Secondary Level3,5004,000
Benazir Taleemi Wazaif Benefit Amount:

Benazir TaleemiWazaif Graduation Bonus for Girls

A one-time graduation bonus of Rs.3,000/- is part of Benazir Education Stipends program to encourage girls to complete primary education.The Benazir Taleemi Wazaif program is a valuable opportunity for children from low-income families to receive financial assistance for their education. If you are a beneficiary of the BISP program and have a child who is enrolled in school, you should apply for the Benazir Taleemi Wazaif program.

Benazir Taleemi Wazaif Enrollment

Since the inception of the programme, 12.01 Million children have been enrolled. Education level wise breakup is given below:

Education LevelNo. of BoysNo. of GirlsTotal Children
Primary485311344532119306324
Secondary132395510829042406859
Higher Secondary156851140810297661
Total6333919567692512010844
Benazir Taleemi Wazaif Enrollment

Benazir Taleemi Wazaif Disbursement

From its initiation till present day, the BISP program has distributed an amount of Rs. 63.34 billion as part of the Benazir Taleemi Wazaif initiative. Here’s a breakdown of the disbursement on a yearly basis:

Financial YearNo. of Children PaidAmount Disbursed (PKR)
2013-1432,98384,114,000
2014-15670,106472,888,200
2015-161,201,0991,858,420,800
2016-171,266,9782,275,221,750
2017-181,609,1153,304,563,150
2018-192,469,0714,012,074,000
2019-201,313,2813,707,712,500
2020-211,237,3843,665,298,500
2021-225,183,18720,482,684,500
2022-235,687,87023,478,686,000
Grand Total 63,341,663,400
Benazir Taleemi Wazaif Disbursement

Benazir Taleemi Wazaif Check Online By CNIC

To enroll your children for the special education scholarships, follow these simple steps:

  • Begin by visiting the Benazir Income Support Program office.
  • Obtain the registration form from the office staff.
  • Complete the form by providing all the required information.
  • Take the filled form to your children’s respective school.
  • Submit the form back to the program office once it’s been endorsed by the school.
  • After a short while, you’ll receive a notification confirming the approval of your children’s education scholarships.
  • If you want to know more knowledge about 8171ehsaas.com,then click here

Necessary Documents: 

When registering for this program, make sure you have the following essential documents ready:

  • A child bay form issued by NADRA.
  • School admission details of your son or daughter, including the school name provided by the teacher.
  • NADRA’s verification of the Bay form CRC for your child’s program enrollment.

If you prefer to handle your child’s educational scholarship registration personally, you can also complete the process online. Here’s how:

  • Download the application from the Play Store.
  • Fill in all the necessary information about your child.
  • Look out for a confirmation message after submitting the details.

کیا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعلیمی وظائف شروع ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعلیمی وظائف پورے پاکستان میں دیے جارہے ہیں اگر آپ نے ابھی تک آن لائن رجسٹریشن نہیں کی ہے تو قریب ہی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تشریف لائے اور بچے کی تمام تر معلومات بھی اپنے ساتھ لے

کیا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعلیمی وظائف شروع ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعلیمی وظائف پورے پاکستان میں دیے جارہے ہیں اگر آپ نے ابھی تک آن لائن رجسٹریشن نہیں کی ہے تو قریب ہی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تشریف لائے اور بچے کی تمام تر معلومات بھی اپنے ساتھ لے

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com