بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن
السلام علیکم پیارے دوستو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو رجسٹریشن کروانا چاہتا ہے آج ان کے ساتھ مکمل تفصیل شئیر کروں گا اور وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آرام سے رجسٹریشن کروا سکتا ہے۔سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاتا چلوں پورے پاکستان میں بینظیر انکم سپورٹ کے مختلف پروگراموں میں رجسٹریشن شروع ہے۔اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ نے کسی بھی قریبی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر جانا ہوگا اور جو لوگ کہتے ہیں کہ موبائل میں آپ آن لائن اپلائی کر سکتے ہے تو سب کو میں بتاتا چلوں کہ ابھی تک آن لائن رجسٹریشن شروع نہیں ہے موبائل کے ذریعے جو ہیں شروع ہوگا ان کی تفصیل بھی ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔
آن لائن رجسٹریشن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2023
جی ہاں آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں لیکن ان لائن رجسٹریشن کا صرف ایک ہی طریقہ ہے آپ نے کسی بھی قریبی بینظیر انکم سپورٹ کے سنٹر جانا ہے وہاں پر آپ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ہوسکتی ہے۔پورے پاکستان میں تقریبا 600 سے زیادہ ڈائنامک رجسٹریشن کے سینٹر ہے آپ کی تحصیل میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن سینٹر لازمی ہوگا۔آپ سب کو یہ معلوم ہونا چاہیے گزشتہ دو ماہ میں 1266751 سے گھرانوں کی سروے ہوچکی ہے لہذا اگر آپ اس سروے میں خود کو شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر جانا ہوگا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171
آپ سب لوگوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے جو احساس پروگرام تھا 8171 ان کا نام تبدیل کر دیا گیا اور اس کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا گیا۔تمام پروگراموں کے ساتھ بھی نظیر انکم سپورٹ کا نام رکھ دیا گیا۔لیکن آپ سب کو یہ بات معلوم ہونا چاہیے اگر آپ کوئی بھی اپنے نام پر رقم یا رجسٹریشن اپنا چیک اپ کروانا چاہتے ہیں تو آپ نے صرف 8171 پر میسج کرنا ہے۔اس کے علاوہ آپ نے احساس پروگرام 8171 کی آفیشل ویب سائٹ میں رقم اور دیگر معلومات چیک کر سکتے ہیں۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کفالت پروگرام میں رقم دی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ تمام پروگراموں کی رجسٹریشن شروع ہے بس اپنے کسی بھی قریبی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر جانا ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 25000
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ابھی تک 25000 روپے کی نئی قسط نہیں آئی ہے۔جتنی بھی لوگ فیس بک پر یا یوٹیوب میں اس کے بارے میں کہہ رہے ہیں یہ سراسر جھوٹ بول رہے ہیں۔جو ہیں نئی قسط آئے گی انشاء اللہ اسی ویب سائٹ کے ذریعے ہم آپ کے ساتھ اس کی تفصیل شیئر کریں گے اور آپ نے ہزار روپے کس طرح حاصل کرنے ہیں وہ طریقہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے لہذا ابھی تک 25 ہزار روپے کی نئی قسط نہیں آئی ہے۔
بینظیر کفالت پروگرام کی رقم
بینظیر کفالت پروگرام کی موجودہ رقم 8500 روپے ہے جبکہ آنے والے قسط کی رقم 9000روپے ہوگئی جو کہ تقریبا پچیس فیصد بڑھا دی گئی ہے پورے پاکستان کے غریب لوگوں کے لئے۔یہ پروگرام سب سے بہترین پروگرام ہے۔اگر آپ ابھی تک اس پروگرام کا حصہ نہیں ہے تو آپ کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر چلے جائے ۔اور آج ہی اپنی رجسٹریشن اس پروگرام میں کرا دے
FAQ
بینظیر کفالت پروگرام کی موجودہ رقم کتنی ہے؟
بینظیر کفالت پروگرام کی موجود رقم 9000 ہے اور اس سے پہلے جو رقم آرہی تھی وہ تھی 8500 روپے لیکن ابھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کو بڑھا دیا گیا اور جون جولائی میں جو نئی قسط آئیں گی وہ ہو گی وہ 9000 روپے۔