احساس راشن-Ehsass Rashan 2023

احساس راشن پروگرام

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

احساس راشن-Ehsass Rashan 2023

اسلام علیکم پیارے دوستوں احساس راشن کے بارے میں آپ کے ذہن میں جتنے بھی سوالات ہے امید ہے اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ اس کے جوابات شیئر کردو۔احساس راشن دراصل ایک ایسا پروگرام ہے جس میں غریب لوگوں کو یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء میں رعایت دی جاتی ہے قیمتوں میں احساس راشن پروگرام میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والے احساس پروگرام والے اور غریب لوگ جس کی ماہانہ آمدنی 60 ہزار سے کم ہے اور اس کا کوئی ذاتی جائیداد وغیرہ نہیں ہے۔وہ احساس راشن پروگرام میں شامل ہوتے ہیں۔اگر آپ احساس راشن پروگرام میں اپنا نام چیک کرنا چاہتے ہیں تو احساس راشن کا ایک آفیشل ویب سائٹ ہے جس کی مکمل تفصیل اور لنک میں نیچے دے دوں گا جس میں آپ اپنا نام چیک کر سکتے ہیں تمام دوستوں کو اس بات کی علم ہونی چاہیے کہ احساس راشن صرف غریبوں کے لئے ہے اور ان غریبوں کے لئے جس کا باقاعدہ شناختی کارڈ اور اپنے نام پر موبائل سم لازمی موجود ہونا چاہیے چاہیے تب احساس راشن پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

احساس راشن چیک کرنا

احساس راشن میں اگر آپ اپنا نام چیک کرنا چاہتے ہیں تو مکمل طریقہ کار میں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں سب سے پہلے تو میں آپ کو بتا دو احساس راشن کا ایک سرکاری ویب سائٹ یا ویب پورٹل ہے جس میں سب سے پہلے اپنے شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہوتا ہے آس کے بعد موبائل نمبردرج کرنا ہوتا ہے اور اس کے بعد آپ نے نیچے بٹن کو دبانا ہوتا ہے اس کے بعد آپ کے موبائل میں 8123 کی طرف سے ایک باقاعدہ میسج آ جائے گا جس جس میں ایک باقاعدہ کوڈ ہوگا اس کو اپنے ویب سائٹ میں درج کرنا ہوتا ہے تب آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ احساس راشن پروگرام میں شامل ہے یا نہیں ہے۔ بتایا جائے گا ۔امید ہے احساس راشن پروگرام کا تمام طریقہ کار آپ کے سمجھ میں آیا ہو گا نیچے میں احساس راشن کے سرکاری ویب سائٹ کا لنک دے دوں گا اس میں اپنا نام چیک کر سکتے ہیں۔

احساس راشن پورٹل

یہاں پر میں احساس راشن پورٹل کا تصویر اور نیچے لنک آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں باقی احساس راشن پورٹل کا مکمل طریقہ کار اس سے اوپر والے آرٹیکل میں نے آپ کے ساتھ شیئر کردی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہوتا ہے موبائل نمبر درج کرنا ہوتا ہے اور اس کے بعد نیچے بٹن کو دبانا ہوتا ہے اور اس کے بعد 8123 سے باقاعدہ آپ کو میسج کے ذریعے ایک کوڈ بھیجا جاتا ہے جس کو اپنے احساس ویب سائٹ یا پورٹل میں درج کرنا ہوتا ہے اس کے بعد آپ کو معلوم ہو جائے گا اس میں اپ شامل ہے یا نہیں ہے۔

احساس راشن پنجاب 8123

سب سے پہلے تو میں تمام دوستوں یہ بتاتا چلوں احساس راشن پروگرام پنجاب میں جو بند کیا گیا تھا۔مفت رمضان آٹا کی وجہ سے امید ہے یکم مئی سے احساس راشن پروگرام پنجاب کو دوبارا شروع کر دیا جائے گا۔اس کے ساتھ پورے پاکستان میں بھی اس پروگرام کو شروع کر دیا جائے گا ۔احساس راشن پروگرام کے حوالے سے اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور بھی سوال ہے تو آپ ہماری اسی ویب سائٹ پر مزید آرٹیکل بی پڑھ سکتے ہیں امید ہے آپ کو تمام سوالوں کے جوابات مل جائیں گے۔

احساس راشن پروگرام

احساس راشن پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن

احساس راشن پروگرام پنجاب میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار میں آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کر دوں گا۔احساس راشن پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کرنا نہایت آسان ہے سب سے پہلے آپ نے احساس راشن پروگرام کے سرکاری ویب پورٹل جس کا لنک میں نے اوپر دیا ہے اس میں آپ نے وہ تمام چیزوں کا اندراج کرنا ہوتا ہے اس کے بعد آپ کو بتا دیا جاتا ہے آپ احساس راشن پروگرام میں شامل ہے یا نہیں ہے تمام طریقہ کار اوپر آرٹیکل میں نے آپ کے ساتھ کیا کر دیا ہے۔بس آپ نے اس طرح اندراج کرنا ہے جو میں نے اوپر آپ کو بتایا ہے بس یہی اس کی آن لائن رجسٹریشن ہے اگر آپ کا نام شامل ہے تو آپ کو بتا دیا جائے گا۔

نوٹ احساس راشن پروگرام پورے پاکستان کے لئے ہوتا ہے اور اس میں آپ اپنا نام چیک کر سکتے ہیں۔

احساس راشن کی اہلیت

احساس راشن میں تقریبا تمام غریب لوگ شامل ہوتے ہیں۔اور جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہے وہ لوگ بھی احساس راشن پروگرام میں شامل ہوتے ہیں۔اگر آپ اپنا نام معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اوپر میں نے احساس راشن کے پورٹل کا لنک دیا ہے اس میں اپنا نام چیک کر سکتے ہیں۔

یوٹیلٹی سٹور پر پانچ اشیاء کی قیمتوں میں رعایت

غریب لوگوں کے لیے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے ایک نئے پیکج کا اعلان اس پیکج سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام امیدوار اور اس کے علاوہ درمیانی طبقے کے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔بس اپ نے اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کرنا ہے اگر اپ کا سکور 40 سے کم ہے تو اپ ان تمام اشیاء کو یوٹیلٹی سٹور سے رعایت پر حاصل کر سکتے ہیں جس میں اٹا گھی چینی دال چاول شامل ہے۔اگر اپ اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے میں لنک یا بٹن دے دوں گا اس میں اپ اپنا سکور چیک کر سکتے ہیں اگر اپ کا سکور 40 سے کم ہے تو اپ یہ تمام چیزیں یوٹیلٹی سٹورز سے رعایت پر حاصل کر سکتے ہیں

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com