احساس راشن پروگرام 8123

احساس راشن پروگرام 8123

Sharing is Caring !!!

WhatsApp Facebook

احساس راشن پروگرام 8123

السلام علیکم پیارے دوستو آج میں آپ کے ساتھ احساس راشن پروگرام کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔اور امید ہے کہ آپ کے ذہن میں احساس راشن کے بارے میں جتنے بھی سوالات ہیں ان کے جوابات بھی آپ کو مل جائے آئے۔سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاتا چلوں احساس راشن پروگرام غریب لوگوں کے لیے ہے جو کہ یوٹیلٹی سٹور یا مختلف دکانوں میں آپ کو مختلف قسم کی اشیاء پر سبسڈی دی جاتی ہے قیمت میں۔اور یہ پروگرام عمران خان کے اقتدار میں شروع ہوا تھا۔پورے پاکستان میں یہ پروگرام نہایت مفید اور زبردست پروگرام ہے۔لیکن فری آٹا کی وجہ سے رمضان میں اس پروگرام کو بند کر دیا گیا تھا۔امید ہے اس پروگرام کو مئ میں دوبارہ لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔

یوٹیلٹی سٹور پر مختلف اشیاء کی قیمت میں رعایت

وزیراعظم کی طرف سے یوٹیلٹی سٹور پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں خاصی رعایت دی جا رہی ہے جس میں اٹا گھی چینی دال اور چاول شامل ہے اگر اپ بھی ان تمام اشیاء کو رعایت پر حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔تو سب سے پہلے اپ نے اپنا وی ایم ٹی سکور چیک کرنا ہے اگر اپ کا سکور 40 سے کم ہے تو اپ یہ تمام اشیاء یوٹیلٹی سٹور سے رعایت پر حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بے نظیر پروگرام میں شامل تمام امیدوار ان اشیاء کو یوٹیلٹی سٹور سے رعایت پر حاصل کر سکتے ہیں اگر اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کرنا چاہتے ہو تو نیچے بٹن پر کلک کریں اور اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کریں

احساس راشن پروگرام میں اہلیت چیک کر نے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام میں تقریبا تمام لوگ اہل ہوتے ہیں۔احساس راشن میں اگر آپ اپنا نام معلوم کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر بھیجنا ہے اس کے علاوہ سرکاری ویب سائٹ بھی ہے جس میں آپ اپنا نام معلوم کرسکتے ہیں بس آپ نے اپنا شناختی نمبر اور موبائل نمبر درج کرنا ہوتا ہے نیچے میں اس ویب سائٹ کا لنک دے دونگا آپ احساس راشن میں اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں تقریبا احساس راشن پروگرام میں ہر ایک اہل ہوتا ہے۔

احساس راشن پروگرام چیک

احساس راشن پروگرام کی تفصیل آپ احساس راشن کی سرکاری ویب پورٹل میں چیک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر پر بھیجنا ہے ایک ہفتے کے اندر آپ کو دوبارہ پیغام موصول ہو جائے گا جس میں آپ کی تصدیق کر دی جائے گی کہ آپ احساس راشن پروگرام کے لئے اہل ہے یا نا اہل۔احساس راشن پروگرام میں آپ کو مختلف اشیاء جو روزمرہ گھر میں آپ استعمال کرتے ہیں۔ان کے قیمتوں پر رعایت دی جاتی ہے

احساس راشن پروگرام 8123

احساس راشن پروگرام پنجاب

احساس راشن پروگرام جو رمضان سے پہلے اس بند کر دیا گیا تھا فری آٹا کی وجہ سے اب لوگ دوبارہ کہہ رہی ہے کہ اس پروگرام کو کھول دیا گیا ہے اور آپ اپنا نام چیک کرنے کے لیے ویب پورٹل کی بجائے 8123 پر شناختی کارڈ بھیجے تو آپ کو دوبارہ تصدیقی میسج اجاتا ہے جس میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کا نام احساس راشن پروگرام میں موجود ہے یا نہیں ہے۔احساس راشن پروگرام پنجاب میں کئی لوگوں کیلئے ایک نہایت مفید پروگرام ہے جس سے بہت سارے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔احساس راشن پروگرام پنجاب میں آپ کو نقد رقم نہیں دی جاتی بلکہ مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر کے آپ کو دی جاتی ہے۔

احساس راشن پروگرام

احساس راشن پروگرام حکومت پاکستان کی طرف سے غریبوں کیلئے ایک بہترین پیکج ہے جس میں تقریبا 80 لاکھ خاندانوں کے لیے 100 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی گئی تھی۔احساس راشن پروگرام میں آٹا گھی دال40 فیصد رعایت پر دی جا رہی تھی غریب عوام کو لیکن فری اٹا کی وجہ سے اس پروگرام کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا امید ہے بہت جلد اس پروگرام کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023

اگر آپ احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔تو آپ نے اپنا شناختی نمبر 8123 پر بھیجنا ہے اس کے بعد آپ کو دوبارہ میسج کیا جائے گا کہ آپ احساس راشن پروگرام کیلئے اہل ہے یا نا اہل ہے۔تقریبا ہر شخص احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروا سکتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں تو جو طریقہ میں نے آپ کو بتایا ہے اس کے ذریعے آپ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں شناختی کارڈ نمبر آپ نے 8123 پر بھیجناہے

FAQ

احساس راشن پروگرام کا کوڈ کیا ہے

وہ تمام لوگ جو احساس راشن میں شامل ہیں۔وہ اپنی معلومات احساس راشن پروگرام میں احساس راشن کوڈ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔احساس راشن کا نیا کوڈ 8123 ہے احساس راشن پروگرام میں اپنا نام چیک کرنا چاہتے ہیں تو اپنا شناختی کارڈ نمبر احساس راشن نیا کوڈ 8123 پر بھیجے آپ کو دوبارہ میسیج آ جائے گا کہ آپ احساس راشن پروگرام میں اہل ہے یا نااہل۔

کیا احساس راشن پروگرام کو دوبارہ شروع کر دیا

احساس راشن پروگرام کو ابھی تک دوبارہ شروع نہیں کیا گیا امید ہے بہت جلد شروع کر دیا جائے گا جون جولائی میں یا عید الاضحیٰ سے پہلے۔

کیا یوٹیلٹی سٹوروں پر احساس راشن پروگرام شروع ہے

جی ہاں بالکل یوٹیلٹی سٹوروں پر احساس راشن پروگرام شروع ہے کچھ مختلف طریقے سے یوٹیلٹی سٹوروں پر چینی اٹا گھی اور دالو کی قیمتوں میں رعایت دی جاتی ہے بازار کے مقابلے میں جو کہ غریب عوام کے لیے خوشی سے کم نہیں اگر اپ کا تعلق غریب خاندان سے ہے تو یوٹیلٹی سٹور سے ان تمام اشیاء پر رعایت حاصل کرے

For latest Jobs and updates visit our website 8171ehsaas.com